• संसद पर हमले की 16वीं बरसी, गृहमंत्री ने दी शहीदों को श्रद्धांजलि
  • कोयला घोटाले में झारखंड के पूर्व सीएम मधु कोड़ा दोषी करार
  • हार्दिक की राहुल और रॉबर्ट वाड्रा से हुई थी सीक्रेट मीटिंग, पास नेता का आरोप
  • गुजरात में खत्म हुआ चुनाव प्रचार, कल पड़ेंगे वोट
होमMoreसमाचारMoreاردو خبریں
Redstrib
اردو خبریں
Blackline
الیکشن کمیشن نے جہاں چینل کے خلاف کاروائی کا حکم دیا ہے وہیں راہل گاندھی کو بھی وجہ بتاو نوٹس جاری کیا ہے۔
Published 13-Dec-2017 22:46 IST
گجرات الیکشن کمیشن نے راہل گاندھی کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
Published 13-Dec-2017 20:35 IST
نفر ت آمیز مواد پر مشتمل پروگرام پیش کرنے اور معاشرے میں تفرقہ پھیلانے کےالزام کے تحت عامر لیاقت کی زبان بند کی گئی۔
Published 13-Dec-2017 18:34 IST
جموں وکشمیر کی حکومت نے مختلف سرکاری محکموں میں عارضی طور پر ملازمت کر رہے 60 ہزار ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Published 13-Dec-2017 17:32 IST | Updated 18:41 IST
ایک طرف جہاں سیاست نے ہند و پاک کے رشتوں میں تلخیاں بڑھا دی ہیں تو دوسری طرف فلموں سے بھی دوریوں میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔
Published 13-Dec-2017 19:27 IST
راجستھان حکومت نے پوری ریاست کے ہیلتھ سنٹرس پر مسلم ملازمین حوالے سے تفصیلات طلب کی ہے جس سے یہ اندیشہ لگایا جا رہا ہے کہ حکومت اقلیتی برادری کے لوگوں کو مذہب کی بنیاد پرنشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
Published 13-Dec-2017 23:03 IST
وزیر اعظم مودی کی آبائی ریاست اور مضبوط گڑھ سمجھے جانے والے گجرات میں انتخابی سرگرمیاں شباب پر ہیں ۔دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ کل ہے۔ مسلسل تین بارمسٹر مودی کو اپنا وزیر اعلی منتخب کر چکی گجرات کی عوام اس بار ان کے سلسلے میں کیافیصلہ کرتی ہے دیکھنے والی بات ہوگی۔
Published 13-Dec-2017 22:04 IST
پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کی 16 ویں برسی پر جمہوریت کے مندراور ملک کی حفاظت کے لئے اپنی جان قربان کردینے والے امر شہیدوں کو آج خراج عقیدت پیش کیاگیا۔
Published 13-Dec-2017 21:24 IST
اوآئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترکی صدر نے یروشلم پراپنا موقف رکھتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے ذریعہ یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت کا درجہ دینا ناقابل قبول ور غیر قانونی ہے۔
Published 13-Dec-2017 20:37 IST
کانگریس کے نو منتخب صدر کافی پرجوش نظر آرہے ہیں ۔ گجرات انتخابات کے نتائج کے تئیں وہ کافی پرامید بھی ہیں لیکن یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ ان کا دعوی کتنادرست ثابت ہوتا ہے۔
Published 13-Dec-2017 20:24 IST
ایشین ڈولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے آج ملک کی جی ڈی پی (مجموعی گھریلو مصنوعات ) ترقی کی شرح کا اندازہ رواں مالی سال کے لئے کم کرکے 6.7 فیصد کر دیا ہے۔
Published 13-Dec-2017 20:02 IST
آج کل سب کی توجہ کا مرکزگجرات بناہوا ہے جہاں بے حد دلچسپ سیاسی جنگ لڑی جا رہی ہے ۔ تمام پارٹیوں نے عوام کو راغب کرنے کے لئے اپنی پوری طاقت صرف کردی ہے۔ان کے ترکش میں اب کوئی تیر باقی نہ رہا جسے انہوں نے استعمال نہ کیا ہو۔
Published 13-Dec-2017 19:15 IST
سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے بد عنوانی مخالف ایکٹ کے تحت کوئلہ گھوٹالے کے ملزم جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ مدھو کوڑا کو مجرم قرار دیا ہے۔
Published 13-Dec-2017 17:18 IST
بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان اپنی آنے والی فلم 'ٹائگر زندہ ہے' میں حقیقی بھیڑیوں کے ایک جھنڈ سے مقابلہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔
Published 13-Dec-2017 17:14 IST
روہت شرماکی ریکارڈ ساز تیسری ڈبل سنچری کی بدولت ٹیم انڈیانے دوسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا کے سامنے جیت کے لئے 393رنوں کا ہمالیائی ہدف رکھا۔
Published 13-Dec-2017 16:46 IST | Updated 16:53 IST

महिला सुरक्षा के लिए मेनका गांधी ने उठाया ये कदम
video playशत्रुघ्न सिन्हा ने ट्वीट कर कहा- ताली कप्तान को तो गाली...
शत्रुघ्न सिन्हा ने ट्वीट कर कहा- ताली कप्तान को तो गाली...

सावधान,डेंगू के टीके के इस्तेमाल से बढ़ सकता है जीका का खतरा
video playबायपोलर डिप्रेशन से लड़ने के लिये ये थेरेपी है बेस्ट
बायपोलर डिप्रेशन से लड़ने के लिये ये थेरेपी है बेस्ट

क्या हुआ जब सलमान के सामने आया भेड़िया
video playमां से मिली फैशन और स्टाइल की समझ
मां से मिली फैशन और स्टाइल की समझ
video play
'फुकरे' ने तोडा लाइफटाइम कलेक्शन रिकॉर्ड